اسلام آباد: سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں تھا، حنفی مسلک میں گستاخی کی سزا قتل نہیں‌بلکہ حاکم وقت اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے۔مفتی تقی عثمانی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 12:01

اسلام آباد: سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں تھا، حنفی مسلک میں گستاخی کی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج اور معروف عالم دین مفتی تقی عثمانے نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کو غلط قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

مفتی تقی نے کہا کہ سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں ، درس کی ایک تقریب میں توہین رسالت اور اس کی سزا سے متعلق ایک طالبعلم نے دریافت کیا تو تقی عثمانی نے بتایا کہ حنفی مسلک میں گستاخی کی سزا قتل نہیں بلکہ کوئی بھی حاکم وقت اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ممتاز قادری کی جانب سے سلمان تاثیر کے گئے قتل کو درست نہیں سمجھتے ۔مفتی تقی پاکستان میں دیو بندی مکتب فکر کےجید عالم تصور کیے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی رائے کو مکتب میں بڑی اہمیت حاصل ہے، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :