سپریم کورٹ اور صوبائی ہائی کورٹس کے 130 ججز میں سے صرف سات خواتین ججز ہیں ، رپورٹ

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) ملک بھر کی ہائی کورٹس میں 5.8 فیصد خواتین ہی ججز ہیں اور آج تک کسی خاتون کو سپریم کورٹ کی جج یا ہائی کورٹ کی چیف جسٹس تعینات نہیں کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایچ آر سی پی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے 130 ججز میں سے صرف 7 خواتین ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کوئی قانون جج نہیں ہے جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں تین خواتین ججز ، پشاور ہائی کورٹ میں دو اور بلوچستان سندھ ہائی کورٹ میں ایک ایک جج خاتون ہے

متعلقہ عنوان :