ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ افغانستان نے ہالینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:48

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ افغانستان نے ہالینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

چندی گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) بھارت میں 8مارچ سے شروع ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے ہالینڈ کو 16رنز سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

افغانستان نے 9وکٹوں پر152رنز بنائے۔ ہالینڈ نے 8باؤلرز کا آزمایا۔ ہالینڈ کی ٹیم 4وکٹوں کے نقصان پر136رنز بناسکی۔کوپر نے ناقابل شکست 50رنز بنائے۔دوالت زدران ‘محمد نبی ‘راشد خان اور سمیع اللہ شنواری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :