اسلام آباد : ایل پی جی 15 روپے فی کلو سستی کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 14:59

اسلام آباد : ایل پی جی 15 روپے فی کلو سستی کر دی گئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔ حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر کے پندرہ سال بعد ایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :