طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ امن مذکرات سے انکار کر دیا ہے،گرفتار ساتھیوں کو رہا کیے جانے تک مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکلےگا،اسی طرح غير ملکی افواج کے افغان سرزمين چھوڑنے تک مذاکرات ممکن نہيں۔غیرملکی خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 5 مارچ 2016 17:24

طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ امن مذکرات سے انکار کر دیا ہے،گرفتار ..

کابل(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ امن مذکرات سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذکرات طے پائے تھے تاہم طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ امن مذکرات سے اب انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ساتھیوں کو رہا کیے جانے تک مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکلےگا،اسی طرح غير ملکی افواج کے افغان سرزمين چھوڑنے تک مذاکرات ممکن نہيں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ سے ارکان کا نام نکالے جانے تک مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :