وزیراعلیٰ پنجاب زندگی میں کبھی تو سچ بولیں، لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبے کا آغازمسلم لیگ(ق)نے 2006میں کیا تھا۔چوہدری پرویز الٰہی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 5 مارچ 2016 18:01

وزیراعلیٰ پنجاب زندگی میں کبھی تو سچ بولیں، لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب زندگی میں کبھی تو سچ بول لیا کریں،لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبے کا آغاز 2006میں کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبے کو اپنی حکومت کا منصوبہ قرار دینے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبے کا آغازمسلم لیگ(ق)کی پنجاب حکومت نے 2006میں کیا گیا تھا۔تاہم وزیراعلیٰ پنجاب زندگی میں کبھی تو سچ بول لیا کریں۔