ایم کیو ایم کی قیادت سمیت 24 افراد کِخلاف کراچی کے ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 18:32

ایم کیو ایم کی قیادت سمیت 24 افراد کِخلاف کراچی کے ملیر سٹی تھانے میں ..
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کی قیادت سمیت 24 افراد کِخلاف کراچی کے ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ملیر سٹی تھانے میں ایم کیو ایم کی قیادت سمیت دیگر 24 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ ٹیلی گرافک ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، عامر خان اور دیگر نامزد کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :