قومی ویمن کرکٹ ٹیم کوبھارتی حکومت کی سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی تک بھارت جانےسےروک دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 19:43

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کوبھارتی حکومت کی سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کوبھارتی حکومت کی سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی تک بھارت جانےسےروک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کوبھارتی حکومت کی سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی تک بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چئیرمین پی سی بی شہریار خان نے بتایا ہے کہ بھارتی حکومت جب تک سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی نہیں دی گی تب تک قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو بھارت نہیں بھیجا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :