اسمارٹ فون کے کلچر نے پاکستان میں کھیلوں کے کلچر کو تباہ کر دیا ہے: سعید اجمل

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 20:15

اسمارٹ فون کے کلچر نے پاکستان میں کھیلوں کے کلچر کو تباہ کر دیا ہے: سعید ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون کے کلچر نے پاکستان میں کھیلوں کے کلچر کو تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے ملک میں کھیلوں کے شعبے کے زوال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون کے کلچر نے پاکستان میں کھیلوں کے شعبے کو تباہ کر دیا ہے۔ آج کے بچے اور نوجوان نسل جسمانی کھیلوں میں حصہ لینے کی بجائے ہر وقت اسمارٹ فونز پر گیمز کھیلنے کو فوقیت دینے لگے ہیں۔ سعید اجمل نے والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز کی عادت چھڑوائیں اور انہیں روزانہ کم از کم 2 گھنٹوں کیلئے کسی بھی جسمانی کھیل میں حصہ لینے پر زور ڈالیں۔

متعلقہ عنوان :