پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی 15روپے فی کلو سستی، قیمت 10سال پہلے کی پرانی قیمت پر آگئی
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان کی سب سے بڑی ایل پی جی کانفرنس 17مارچ کو ہوگی‘ عرفان کھوکھر
ہفتہ 5 مارچ 2016 21:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مارچ۔2016ء) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی 15روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔ گھریلو سلنڈر170روپے اور کمرشل سلنڈر 680روپے سستا ہو گیا۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہت زیادہ قیمت گرنے کی وجہ سے لوکل پیداواری اداروں اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کی گئی۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی موجودہ قیمت 10سال کی پرانی قیمت پر آگئی ہے۔ قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی ، وزارت پیٹرولیم کی انتھک محنتوں اور بہترین پالیسیوں کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں قیمتیں کم ہو رہی ہے اور عوام کو سستی گیس میسر ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیمی شعبہ کی صوبوں کو منتقلی سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.