ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل جیل میں پاک فوج کے حق میں لگائے نعروں کی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 22:37

ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل جیل میں پاک فوج کے حق میں لگائے نعروں کی ..
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل جیل میں پاک فوج کے حق میں لگائے نعروں کی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں ملوث پھانسی کی سزا پانے والے ممتاز قادری کی ایک ویڈیو گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں ممتاز قادری جیل میں موجود ہیں اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے پاک فوج کو سلیوٹ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :