جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 22:37

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال ..
پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کو اپنے اہم رہنما سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ کا انتقال ہو گیا ہے۔ معراج الدین ایڈووکیٹ کی نمازجنازہ کل صبح 11بجے خیرآباد نوشہرہ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :