جرمنی کا پاسپورٹ مسلسل تیسری بار دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ قرار
اتوار 6 مارچ 2016 23:44
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 6مارچ۔2016ء) جرمنی کے پاسپورٹ کو مسلسل تیسری بار سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ قرار دیدیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جرمنی کے پاسپورٹ کو مسلسل تیسری بار سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے کیونکہ جرمن پاسپورٹ پر بغیر ویزے کے سب سے زیادہ ممالک کا سفر کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں بہت سے یورپی ممالک کے ساتھ امریکا، جاپان اور کینیڈا شامل ہیں جبکہ جنوبی سوڈان اور فلسطین کا مقام اس فہرست میں افغانستان سے بھی نیچے ہے۔
بھارتی پاسپورٹ کو 48 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جرمنی کا پاسپورٹ حاصل کرنے لیے ضروری ہے کہ تارکین وطن کم از کم آٹھ برسوں سے قانونی طور پر جرمنی میں مقیم ہوں اور اس دوران وہ کسی بھی طرح کے جرم میں بھی ملوث نہ ہوں۔ انہیں یہ بھی ثابت کرنا ہوتا ہے کہ وہ برسر روزگار ہیں اور اپنا گزر بسر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شہریت کے حصول کے لیے جرمن زبان کا ایک خاص معیار بھی درکار ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.