مہاجروں کی اصل جماعت صرف مہاجر قومی موومنٹ ہے،رضاحسین
چیئرمین آفاق احمد مہاجروں کے حقوق کیلئے چوبیس سال سے جدوجہد کررہے ہیں،قوم کے مسائل صرف چیئرمین آفاق احمد حل کرسکتے ہیں
بدھ 9 مارچ 2016 22:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) مہاجروں کی اصل جماعت صرف مہاجر قومی موومنٹ ہے جو چیئرمین آفاق احمد کی قیادت میں مہاجروں کو انکے جائز حقوق دلانے کیلئے چوبیس سال سے جدوجہد کررہی ہے جبکہ متحدہ کے بننے سے آج نئی جماعت کی بازگشت تک صرف مہاجروں کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش ہے جسے عوام کی حمایت اور قوم کی مدد سے ناکام بنایا جائے گا ۔
یہ بات مہاجر قومی موومنٹ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل رضا حسین نے لانڈھی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ رضا حسین نے کہاکہ مہاجر قومی موومنٹ کی خاموشی کمزوری سمجھنے والے غلطی پر ہیں،قوم کو ہر مستقبل دینے کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں لیکن جہاں مسئلہ قوم کی بقاء کا ہوگا تو چیئرمین آفاق احمد کی اپنی قوم سے محبت بھی سب جانتے ہیں جنہوں نے آٹھ سال کی قید و بند کی صعوبتیں صرف اپنی قوم کیلئے برداشت کیں اور ترغیبات کو ٹھوکر مار کر مہاجروں کے ساتھ آخری سانس تک رہنے کا ناصرف عہد کیا بلکہ ثابت قدمی سے آج تک اپنے عہد پر کاربند ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.