اشتعال انگیز تقاریر کیس، متحدہ قائد سمیت 22 رہنماؤں کے 23 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
جمعہ 11 مارچ 2016 11:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء ) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم قائد سمیت 22 مرکزی رہنماؤں کے 23 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے جبکہ متحدہ رہنما وسیم اختر اور روٴف صدیقی کی عبوری ضمانت میں 26 مارچ تک توسیع کردی گئی۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے ایم کیو ایم قائد کی اشتعال انگیر تقاریر کے 23 مقدمات میں قائد سمیت 22 مرکزی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے جبکہ متحدہ رہنما روف صدیقی اور نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کی عبوری ضمانت میں 26 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔
عدالت کے حکم کے باوجود نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ جمع نہ کرانے اور عدم حاضری کے باعث تفتیشی افسر اور مفرور رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔ مقدمے میں نامزد رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہار الحسن کی دائر کردہ عبوری ضمانت کی درخواست عدم حاضری کے باعث منسوخ کردی گئی۔ خواجہ اظہار الحسن نے گزشتہ روز اسی عدالت سے 21 مقدمات میں بیس سے تیس ہزار کے عوض عبوری ضمانت حاصل کررکھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.