دھرنا دینے والے آج بھی تیار ہیں اگر میں گرینڈ الائنس بنا کر ان کیساتھ کھڑا ہو جاؤں: آصف زرداری

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 مارچ 2016 22:50

دھرنا دینے والے آج بھی تیار ہیں اگر میں گرینڈ الائنس بنا کر ان کیساتھ ..
نیو یارک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مارچ۔2016ء) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دھرنا دینے والے آج بھی تیار ہیں اگر میں گرینڈ الائنس بنا کر ان کیساتھ کھڑا ہو جاؤں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دھرنا دینے والے آج بھی تیار ہیں اگر میں گرینڈ الائنس بنا کر ان کیساتھ کھڑا ہو جاؤں۔ تاہم ہم نے جمہوریت کےلیے قربانیاں دی ہیں۔ کبھی جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ جمہوریت ڈی ریل ہورہی تھی اسی لیے 2014 میں عمران خان کا ساتھ نہیں دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :