اسنو موبائل کے ذریعے پانی پرسفر کا نیا عالمی ریکارڈ

اتوار 13 مارچ 2016 11:33

اسنو موبائل کے ذریعے پانی پرسفر کا نیا عالمی ریکارڈ

اوسلو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) .ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کے لئے ہر خطرے کو مول لے لیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے، اب ذ ر ا ناروے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو دیکھ لیں جس نے اسنوموبائل کے ذریعے پانی کی سطح پر 131میل کا فاصلہ طے کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے یہ ریکارڈ اینٹی ہالمبرگ نامی نوجوان نے قائم کیا تھا جس نے پانی کی سطح پر اپنی اسنو موبائل کے ذریعے 112میل کا فاصلہ طے کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :