بی این پی پیری باس، اعصام الحق قریشی کا پہلے راؤنڈ میں قصہ تمام
اتوار 13 مارچ 2016 11:40
انڈین ویلز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی بی این پی پیری باس مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔ امریکی برائن برادران نے رافیل نڈال اور فرنینڈو ورڈاسکو کو ہرا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انڈین ویلز، کیلیفورنیا میں جاری بی این پی پیری باس مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں کینیڈا کے ویسک پوسپسل اور امریکا کے جیک سوک نے پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے فرنچ پارٹنر جائلز سمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی، ان کی جیت کا سکور 6-0 اور 7-5 رہا۔
ورلڈ نمبر تھری امریکی برائن برادران نے ہسپانوی جوڑی رافیل نڈال اور فرنینڈو ورڈاسکو کو سخت مقابلے کے بعد 3-6 ، 7-5 اور 10-8 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کی۔ ایک اور میچ میں ہسپانوی جوڑی فلکیانو لوپز اور مارک لوپرز نے بھارت کے روہن پوپنا اور رومانیہ کے فلورین مرجیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6 ، 6-4 اور 10-4 سے ہرایا اور دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.