بھارت میرا سسرال ،یہاں آکر کبھی کوئی خوف محسوس نہیں ہوا:شعیب ملک
ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2016 11:50
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مارچ2016ء )قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کاکہنا ہے کہ بھارت ان کا سسرال ہے ،یہاں آکر کبھی کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
کولکتہ کے تاج بنگال ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ملک ہے ، وہ کئی مرتبہ ان کے ساتھ وقت گزارنے یہاں آچکے ہیں اور انہیں کبھی یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
شعیب ملک کے مطابق انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور آف سپنر کیا تھا تاہم بعد میں وہ بیٹسمین بن گئے،ہر نمبر پر بلے بازی کرر کھی ہے اور ٹیم کے لیے کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ تجربہ کا ر آل راؤنڈ ر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ میں کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکی تاہم یہ ایک الگ ٹورنامنٹ ہے اور ہم یہاں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.