کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت فروری سے وسط مارچ تک مکمل کر لیں محکمہ زراعت پنجاب
کماد کی ترقی دادہ اقسام کی بروقت کاشت اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل پیرا ہو کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں ترجمان
اتوار 13 مارچ 2016 15:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت فروری سے وسط مارچ تک مکمل کر لیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی بروقت کاشت اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل پیرا ہو کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں ۔کما دکاشت کیلئے بہتر نکاس والی بھاری ا ور ہلکی میرا زمین کا انتخاب کریں۔
کماد کی اگیتی تیار ہونے والی ترقی دادہ اقسام میں سی پی ایف 243، ایچ ایس ایف 240 ، ایچ ایس ایف 242، سی پی 77-400 اور سی پی ایف 273 اوردرمیانی تیار ہونے والی ترقی دادہ اقسام میں ا یس پی ایف ۔245، ایس پی ایف 234 ، ایس پی ایف 213 اور سی پی ایف 246 شامل ہیں۔ سی پی ایف 247 اورایس پی ایف- 234 صرف راجن پور، بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع کیلئے موزوں ترین قسم ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.