پنجاب اسمبلی انتظامیہ کامزیدسیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ

اتوار 13 مارچ 2016 15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) پنجاب اسمبلی کی انتظامیہ کا کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے مین گیٹ سمیت دیگر راستوں پر ٹوٹے کیمروں کی جگہ نئے اور مزیدسیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چند روز کچھ جماعتوں کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور سمٹ مینار سے ہونیوالی چور دوران سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی توڑ دیا جسکے بعد اب پنجاب اسمبلی کی انتظامیہ نے اسمبلی کے مال روڈ کی طرف واقعے مین گیٹ سمیت نئے اور مزید کیمر ے لگائیں گے اس سلسلے میں آج سے کام شروع ہونیکا امکان ہے یا درہے کہ کیمروں کے ٹوٹنے کی وجہ سے سیکورٹی خدشات موجود ہے ۔