اوکاڑہ ، بدنام زمانہ ڈکیت کریم عر ف کریمی اپنے ہی ساتھیوں کی فائر نگ سے ہلاک
اتوار 13 مارچ 2016 15:29
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) سنگین وارداتوں مطلوب بدنام زمانہ ڈکیت کریم عر ف کریمی اپنے ہی ساتھیوں کی فائر نگ سے ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدفیصل رانا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پولیس مشکوک افراد کی گرفتاری کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں اہم مقامات پر سرچ آپریشن اور ناکہ بند ی کررہی ہے ۔
پولیس پارٹی تھانہ راوی معمول کے گشت پر تھی کہ ناکہ بندی پل راجباہ 1جیڈی کرپاسنگھ کی جانب سے ایک موٹرسائیکل آیا جس پر تین کس نامعلوم ملزمان سوار تھے جن کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن ملزمان نے موٹرسائیکل بھگا لی، جس پر پولیس پارٹی نے ان کا تعاقب کیا تو ملزمان قریبی فصل میں داخل ہوگئے اور پولیس پارٹی پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.