دنیا کے طاقتورترین ڈرائیونگ لائسنس میں برطانیہ اور فرانس سر فہرست
اتوار 13 مارچ 2016 15:39
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) کسی دوسرے ملک میں جا کر لائسنس کا حصول ایک مشکل مرحلہ ہے جس کیلئے قانونی کارروائی کرنی پڑتی ہے تاہم بعض ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ مزید کارروائی کے بغیرکسی بھی ملک میں استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
آسٹریلوی کمپنی کمپیئر دی مارکیٹ کی جانب سے 22ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا تیار کیا گیا ہے جس میں برطانیہ اور فرانس کے ڈرائیونگ لائسنس کا شمار دنیا کے طاقتور ترین لائسنس میں کیا گیا ہے جو کئی ممالک میں مسائل کے بغیر استعمال کئے جا سکتے ہیں جبکہ امریکہ کے ڈرائیونگ لائسنس کا شمار اس فہرست میں ساتویں نمبر پر کیا گیا ہے۔
روس کے ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت نہ ہونے کے برابربتائی گئی ہے جس پر تقریباََ ہر ملک میں پابندی ہے۔چین وہ واحد ملک ہے جس کا ڈرائیونگ لائسنس چین کے علاوہ دیگر 21ممالک میں بھی کارآمد ہے جبکہ چین میں اگر کسی دوسرے ملک کے شہری کو ڈرائیونگ کرنی ہے تو اْس کیلئے غیر ملکی باشندے کو قانونی مرحلے سے گزرناہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.