"کپوراینڈ سنز" کی وجہ سے "پی کے" کو مسترد کیا، فواد خان
اتوار 13 مارچ 2016 15:48
ممئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) معروف پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم “کپور اینڈ سنز” کی وجہ “پی کے” میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔
(جاری ہے)
فواد خان کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب انہیں فلم “پی کے“ کے ہدایتکارراج کمار ہیرانی کی جانب سے کام کی پیشکش کی گئی تھی تو وہ بہت پریشان ہوگئے تھے کیونکہ وہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے تھے لیکن بد قسمتی سے فلم “کپوراینڈ سنز” سے منسلک ہونے کے باعث انہیں “پی کے” میں کام کی پیش کش کو ٹھکرانا پڑا جس کا بہت افسوس بھی تھا۔
فواد خان کو فلم “پی کے” میں پاکستانی لڑکے کے کردارکی پیشکش کی گئی تھی جو انوشکا شرما کی محبت میں گرفتارہوجاتا ہے تاہم ان کے منع کرنے کے بعد وہ کرداربھارتی اداکارششانتھ سنگھ کو دیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارکی نئی آنے والی فلم “کپوراینڈ سنز” رواں ماہ 18 مارچ کوسینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.