حکو مت صحت مند معا شر ے کے تشکیل کے لیے ٹھو س اقدا مات کر رہی ہے جس سے بین الا قو امی طو ر پر ہما ر ے ملک کا امیج بھی بہتر ہو گا ، آ ئند ہ دو سا لو ں میں پا کستا ن مکمل طو ر پر پو لیو فر ی ہو گا

وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و پلا ننگ احسن اقبا ل کاتقریب سے خطاب

اتوار 13 مارچ 2016 15:53

نارووا ل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و پلا ننگ احسن اقبا ل نے کہاہے کہ حکو مت صحت مند معا شر ے کے تشکیل کے لیے ٹھو س اقدا مات کر رہی ہے جس سے بین الا قو امی طو ر پر ہما ر ے ملک کا امیج بھی بہتر ہو گا، آ ئند ہ دو سا لو ں میں پا کستا ن مکمل طو ر پر پو لیو فر ی ہو گا ۔وہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل نارووا ل میں پا نچ سا ل سے کم عمر کے بچو ں میں پو لیو و یکسین کے قطر ے پلا نے کے حو الے سے پو لیومہم کے حو الے افتتا حی تقر یب سے کر رہے تھے ۔

احسن اقبال نے کہا کہ محکمہ صحت پو لیو مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے اپنے تما م تر وسا ئل بر وئے کار لا ئے کیو نکہ وطن عزیز کا رو شن مستقبل انہی بچو ں کے سا تھ وا بستہ ہے اس سلسلہ میں مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م علما ئے کرا م ،سما جی تنظیمیں اور متعلقہ محکمے محکمہ صحت کا بھر پو ر سا تھ دیں ۔

(جاری ہے)

وفا قی و ز یر احسن اقبا ل نے کہا کہ ہمیں اپنے بچو ں کو ہر قسم کی بیما ر یو ں کو محفو ظ بنا نے کے لیے انہیں ہر صو رت پو لیو کے قطر ے پلا نا ہو نگے۔

وفا قی وزیر نے کہا کہ پو لیو کا خا تمہ ہما را قو می فر یضہ ہے اور 14ما ر چ سے شر وع ہو نے وا لی سہ روزہ انسداد پو لیو ویکسین مہم کے سو فیصد اہدا ف کو ہر صور ت مکمل کیا جا ئے اور اس مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م سما جی و مذہبی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن اور متعلقہ محکمے اپنا بھر پور کر دا ر ادا کر یں اس سلسلہ میں کسی قسم کی کو تا ہی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :