چینی عدالتوں نے 1300سے زائد کیسوں کو نظر ثانی کر کے سنائی جانیوالی غلط سزاؤ ں کی تصحیح کی

اتوار 13 مارچ 2016 15:58

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) سپریم پیپلز کورٹ کی کارکردگی رپورٹ میں اتوار کو بتایا گیا ہے کہ چینی عدالتوں نے 1300سے زائد مجرمانہ کیسوں پر نظر ثانی کی اور غلط طورپر سنائی جانے والی متعدد تصحیح کی ۔

(جاری ہے)

یہ رپورٹ چیف جسٹس ژاؤ جیانگ قومی پیپلز کانگریس کے جاری سیشن کے ایک مکمل اجلاس میں پیش کریں گے ۔یہ رپورٹ اجلاس سے قبل پریس کو جاری کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :