سنگین مقدمات میں مطلوب13 اشتہاری مجرمان گرفتار
اتوار 13 مارچ 2016 16:39
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) سرگودھا پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب13مجرمان اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سرگودہا پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھاکیپٹن (ر) سجاد حسن خان منج کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر بھلوال پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب کلیم عباس اور سلیم عباس سکنائے نبی شاہ بالا کو گرفتار کر لیا جبکہ تھانہ پھلروا ن پولیس نے راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب سرفراز احمد ، محمد ممتاز سکنائے دھوری ، تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے احمد یار سکنہ بکھر بار کو گرفتار کر لیا ہے ۔
اسی طرح دیگر مقدمات میں مطلوب تھانہ سٹی پولیس نے محمد عظیم اور محمد ارشد سکنائے بلاک 16سرگودھا ، تھانہ سیٹلائٹ ٹاوٴن پولیس نے رفاقت علی سکنہ چک82جنوبی، تھانہ اربن ایریا پولیس نے محمد عدنان سکنہ گجرنوالہ، تھانہ صدر پولیس نے صابر سکنہ چک104جنوبی، تھانہ عطاء شہید پولیس نے احسان اللہ سکنہ چک 45جنوبی، تھانہ میانی پولیس نے اختر عمران سکنہ چک سیداں ، تھانہ جھاوریاں پولیس نے خضر حیات سکنہ جہان آبادکو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتارملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.