پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

اتوار 13 مارچ 2016 17:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے طاہرہ عبدالقدوس دخترعبدالقدوس کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے”پاکستان میں اْردو سیرت ادب( تحقیقی مطالعہ)1985تا2005“ کے موضوع پر اورنوید احمد گل ولدمحمد حسین گل کوفارسی کے مضمون میں ان کے”تحویل نعت گوئی فارسی دردورہ تیمور و ہند(پاک و ہند میں مغلیہ دور کی فارسی نعت کو تحویل) 1526تا1857)“ کے موضوع پر، پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :