بلوچستان کے 30اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی
23لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے رواں سال بلوچستان میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا،کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان ڈاکٹر سیف الرحمن
اتوار 13 مارچ 2016 17:13
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) کوارڈی نیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان ڈاکٹر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 30اضلاع میں پولیو مہم آج (پیر) سے شروع ہورہی ہے جس کے دوران 23لاکھ 83ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ، کوئٹہ میں پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 1300پولیس اہلکار وں کے علاوہ ایف سی اور لیویز کے اہلکار بھی تعینات کئے جائیں گے رواں سال کے دوران پاکستان بھر میں پولیو کے 6کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک کیس کوئٹہ میں سامنے آیا ۔
یہ بات انہوں نے اتوار کو اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اسوقت دنیا بھر میں پاکستان اور افغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں پر پولیو وائرس موجود ہے پولیو مہم کے خاتمے کے لئے گذشتہ دنوں ہماری ایک مشترکہ کراس بارڈر میٹنگ افغان حکام سے منعقد ہوئی جس میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں پولیو کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کاعزم کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.