کرپشن کرنے والے دنیا وآخرت میں رسوا ہوں گے،مولانا محمد عارف دمڑ
دنیا آخرت کو تباہ کرنے والوں کو فکر آخرت کرتے ہوئے کرپشن اور لوٹ مارسے توبہ کرنی چاہئے، بیان
اتوار 13 مارچ 2016 17:16
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد عارف دمڑ، مولانا عبدالحمیدمنصوری ،ظہوراحمد کاکڑمشترکہ بیان میں کہا کہ کرپشن کرنے والے دنیا وآخرت میں رسوا ہوں گے دنیا آخرت کو تباہ کرنے والوں کو فکر آخرت کرتے ہوئے کرپشن اور لوٹ مارسے توبہ کرکے عوام کی ترقی وخوشحالی کے سفر میں نیک واچھے لوگوں کا ساتھ دینا چاہیے ۔
اہل پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے ، مہنگائی وبے روزگاری کے خاتمہ میں بنیادی رکاوٹ کرپشن اور اقرباء پروری ہے رشوت لینے والوں کو شعور دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بدی وبرائی سے پرہیز کریں جماعت اسلامی کا کرپشن فری بلوچستان مہم وقت کی اہم ضرورت ہے ۔بلوچستان میں ہر پراجیکٹ میں ستر فیصد کرپشن نے بلوچستان کو ریگستان بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.