حضرت فاطمہ زہراکا طرزِ حیات عالم نسوانیت کیلئے بہترین آئیڈیل ہے، طارق احمد جعفری
پوری قوم دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے عساکرپاکستان کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے،صدرتحریک نفاذ فقہ جعفریہ
اتوار 13 مارچ 2016 17:16
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے صدر طارق احمد جعفری نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراکا طرزِ حیات عالم نسوانیت کیلئے بہترین آئیڈیل ہے خاتون جنت کی سیرت کائنات کی خواتین کیلئے شمع ہدایت ہے،پوری قوم دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے عساکرپاکستان کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔
یہ بات انہوں نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کے مطابق شہادت خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا کی مناسب سے عالمی عشرہ عزائے فاطمیہ کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم عساکر پاکستان اور اسکے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے عظیم کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے اورپوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بہ شانہ وطن کی حرمت کی حفاظت کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.