بھارت، ریچھ نے حملہ کرکے محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے اہلکار سمیت 3 افراد کو ہلاک کردیا
اتوار 13 مارچ 2016 18:57
نئی دہلی/رائے پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ریچھ نے حملہ کرکے محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے اہلکار سمیت 3 افراد کو ہلاک کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ریاستچھتیس گڑھ کے علاقے مہاسمند کے مقام پیش آیا جہاں جنگل میں ایک ریچھ نے دو دیہاتیوں اور محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے ایک اہلکار کو حملہ کرکے ہلاک کر دیا ۔
بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے اس مادہ ریچھ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ علاقائی پولیس کے نائب سربراہ راجیش ککریجا کا کہنا ہے کہ یہ ریچھنی کافی خطرناک تھی اور ہر ایک پر حملہ کر رہی تھی۔ یوں اسے موقع پر ہی ہلاک کر دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ ہلاک ہونے والے دو دیہاتیوں اور وائلڈ لائف کے ایک اہلکار کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.