جرمن ونگز کے مسافر طیارے کے معاون پائلٹ آندریاس لوبٹس کو ہسپتال بھیجنے کا مشورہ دیا گیا تھا، رپورٹ میں انکشاف
اتوار 13 مارچ 2016 20:04
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) فرانسیسی تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس جرمن ونگز کے مسافر طیارے کو دانستہ طور پر تباہ کر دینے والے معاون پائلٹ آندریاس لوبٹس کو ایک نجی ڈاکٹر نے ذہنی دبا اور ڈپریشن کی وجہ سے ہسپتال میں علاج کرانے کی تجویز دی تھی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف فرانسیسی تفتیش کاروں نے اس بارے میں جاری کردہ اپنی حتمی رپورٹ میں کیا ہے۔
تفتیشی ادارے بی ای اے نے یورپی حکام پر زور دیا ہے کہ کہ پائلٹوں کی صحت بالخصوص ذہنی امراض کی صورت میں ان کی زیادہ نگرانی کی جائے۔ 24 مارچ 2015 کے روز جرمن ونگز کی ہسپانوی شہر بارسلونا سے جرمن شہر ڈسلڈورف جانے والی پرواز کو اس کے معاون پائلٹ آندریاس لوبٹس نے دانستہ طور پر تباہ کر دیا تھا۔ اس واقعے میں جہاز میں سوار عملے کے6 ارکان اور تمام 144 مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.