حکمران خوف اور لالچ کی چادر اُتار دیں‘قوم کے جذبات کا احترام اور اپنے وعدوں کا پاس کریں ‘ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لائیں‘ معاشی راہداری کی تکمیل و کامیابی قوم کی عزت و ناموس کی حفاطت اور سربلندی کو اولیت دینے سے مشروط ہے ‘ شریفوں کے دور حکومت میں بھی ڈاکٹر عافیہ 13برسوں سے بے عافیت کیوں ؟‘مشعل اوبامہ، مودی کی ماں، شرمین چنائے اورشرمیلا ٹیگور کوخراج تحسین پیش کرنے والے شریف خاندان کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ نظر کیوں نہیں آتی ؟،ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کاپشاور پریس کلب کے باہر عافیہ رہائی کیمپ کے دورہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب
اتوار 13 مارچ 2016 20:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمران خوف اور لالچ کی چادر اُتار دیں ۔قوم کے جذبات کا احترام اور اپنے وعدوں کا پاس کریں اور ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لائیں۔معاشی راہداری کی تکمیل و کامیابی قوم کی عزت و ناموس کی حفاطت اور سربلندی کو اولیت دینے سے مشروط ہے ۔
شریفوں کے دور حکومت میں بھی ڈاکٹر عافیہ 13برسوں سے بے عافیت کیوں ؟مشعل اوبامہ، مودی کی ماں، شرمین چنائے اورشرمیلہ ٹیگور کوخراج تحسین پیش کرنے والے شریف خاندان کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ نظر کیوں نہیں آتی ؟‘نواز شریف اقتدار کے مزے بے شک لوٹیں لیکن اپنے کئے ہوئے وعدوں کو مت بھولیں۔وہ پشاور پریس کلب کے باہر عافیہ رہائی کیمپ کے دورہ ، احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہی تھیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.