چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اتحاد ضروری ہے،تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکرہی دہشت گردی سے نمٹ سکتی ہیں،انسانی اسمگلنگ اکیسویں صدی میں انسانی غلامی کے برابر ہے جہاں اس کے خاتمے کے لیے دنیا کی تمام قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب
اتوار 13 مارچ 2016 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اتحاد ضروری ہے،تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکرہی دہشت گردی سے نمٹ سکتی ہیں،انسانی اسمگلنگ اکیسویں صدی میں انسانی غلامی کے برابر ہے جہاں اس کے خاتمے کے لیے دنیا کی تمام قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہوگا۔
اتوارکوانٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کی انسانی اسمگلنگ کے موضوع پر منعقد ہونے والی ورکشاپ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیلنجزسے نمٹنا کسی اکیلی سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں ہے بلکہ اس کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، سیاسی جماعتیں متحد ہو کرہی دہشت گردی سے نمٹ سکتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.