یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی

پیر 14 مارچ 2016 12:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو کراچی میں ہوگی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید خان نے بتایا کہ ریس میں سندھ بھر سے سائیکلسٹ شرکت کریں گے اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :