مسلم لیگ (ن )کی حکومت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن ہے‘ حاجی حلیم شاہ

پیر 14 مارچ 2016 12:24

پشاور۔14 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء ) مسلم لیگ(ن)ضلع لکی مروت کے چیئرمین حاجی حلیم شاہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں عوامی مسائل تیزی سے حل ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے‘ وہ لکی مروت میں حاجی گل نواز مارکیٹ کے افتتاح کے بعد اجتماع سے خطاب کررہے تھے‘ حاجی حلیم شاہ نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں امن وامان کی صورت حال اب پہلے سے بہت بہتر ہے ۔