متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضاہارون نے بھی نئی پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطہ کر لیا
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 12:29
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضاہارون نے بھی نئی پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطہ کر لیا جس کا باضابط اعلان آج پریس کانفرنس میں متوقع ہے ۔ سابق ناظم کراچی سے وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چاچا پاکستانی علی محمد میمن بھی منفرد انداز سے سجی اپنی موٹرسائیکل پر ملنے پہنچ گئے۔
میڈیا سے گفتگو میں مصطفی کمال نے جلد ہی مزید پتنگیں کاٹنے کا دعویٰ بھی کیا۔ کہتے ہیں ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنوں کو اپنا مان لیا مبارک ہو۔ سابق ناظم کراچی نے اپریل کے دوسرے ہفتے بڑے جلسے کا اعلان بھی کیا ہے۔دریں اثناءمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررضا ہارون نجی ایئرلائن کی پرواز سے آج صبح دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.