پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج آف کامرس کا طالبعلم کالعدم تنظیم سے تعلقات کے شبے میں گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 12:47

پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج آف کامرس کا طالبعلم کالعدم تنظیم سے تعلقات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج آف کامرس کے طالبعلم کو کالعدم تنظیم سے تعلقات کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے آپریشن کرکے طالبعلم عتیق آفریدی کو گرفتار کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار طالبعلم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، عتیق آفریدی نے یونیورسٹی میں شام کی کلاسز میں داخلہ لے رکھا تھا ، سکیورٹی اداروں نے طالبعلم کی ویڈیو سامنے آنے پر گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :