سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار ،فائرنگ سے بیوی ہلاک
پیر 14 مارچ 2016 13:41
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار، کارروائی کے دوران سویلم الرویلی کی بیوی نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سیہل اک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سویلم الرویلی متعدد دہشتگردی کے واقعات اور مساجد پر حملوں میں ملوث ہے۔
ان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سویلم الرویلی سیکیورٹی اداروں کو مطلوب ان 16 دہشت گردوں میں سے ایک ہے، جو مختلف مساجد اور دہشت گردی کئی دوسری وارداتوں میں ملوث بتائے جاتیہیں۔الرویلی کی الجوف کے علاقے میں موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے اس کی تلاش شروع کردی۔اس کے ٹھکانے کا پتا چلنے کے بعد نہایت راز داری میں کارروائی کی گئی جس میں اسے زندہ پکڑ لیا گیا ہے، جب کہ اس کی بیوی نے کلاشنکوف سے سیکیورٹی اداروں پرفائرنگ کی مگر جوابی فائرنگ میں وہ ہلاک ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.