آئی سی سی امپائرز کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے کوشاں ، کرکٹ امپائرز کیلیے حفاظتی شیلڈ متعارف

پیر 14 مارچ 2016 14:04

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میچز کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ امپائرز کی سلامتی بھی یقینی بنانے کیلیے کوشاں ہے، اس مقصد کیلئے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں امپائرز کیلیے حفاظتی ڈھال کا تجربہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

شیلڈ کو امپائر بروس آکسنفورڈ کے ہاتھ پر باندھا گیا تھا تاکہ وہ اپنی جانب آتے بیٹسمین کے تیز اسٹروکس یا فیلڈر کے تھرو سے بچاؤ کرسکیں۔

متعلقہ عنوان :