الیکشن کمیشن کی 17مارچ کوقومی حلقے 101 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کیلیے فوج تعینات کرنے کی سفارش
گوجرانوالہ کے قومی حلقے 101میں ضمنی الیکشن 17 مارچ کو ہوگا
پیر 14 مارچ 2016 14:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 17مارچ کوقومی حلقے 101 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کیلیے فوج تعینات کرنے کی سفارش کی ہے۔
(جاری ہے)
گوجرانوالہ کے قومی حلقے 101میں ضمنی الیکشن 17 مارچ کو ہوگا ‘الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقے میں ضمنی انتخابات کے روز ،پولنگ اسٹیشنزکی نگرانی اور پرامن وشفاف پولنگ کیلئے فوج تعینا ت کرنے کی سفارش کی ہے ۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکریٹری دفاع کو مراسلہ بھیجا گیا جس میں پولنگ کے دوران فوجی دستوں کی موجودگی کو ضروری قرار دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق این اے 101 کے بیلٹ پیپرزاور دیگر انتخابی سامان ریٹرننگ افسروں کو بھجوا دئیے گئے ہیں جسے 16مارچ کو پریزائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.