شامی حکومت خون ریزی کے خاتمے کی کوشش کو روکنے سے باز رہے، امریکا اورفرانس کا انتباہ
پیر 14 مارچ 2016 14:57
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) امریکا اور فرانس نے شامی حکومت کوخبردارکیا ہے کہ وہ جنیوا میں امن بات چیت کے ذریعے شامی خانہ جنگی کے خاتمے کی کوشش میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے پیرس میں اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کے بعد کہا کہ شامی حکومت واضح طور پر ان مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں میں ہے۔ کیری نے روس اور ایران پر بھی زور دیا کہ وہ شامی حکومت پر فائربندی کی مکمل پابندی یقینی بنانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفان ڈے مستورا نے شامی حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.