میرپور کی عوام کو درپیش مسائل حل کروانے میں سیاسی قیادت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے‘چوہدری محمود احمد
پیر 14 مارچ 2016 15:03
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء)میرپور کی عوام کو درپیش مسائل حل کروانے میں سیاسی قیادت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ میرپور کے ایم ایل اے اور عوامی ایم ایل اے کو عوامی مسائل سے کوئی صروکار نہیں دونوں صرف انتخابات میں ہی عوام کو نظر آتے ہیں ووٹ حاصل کرکے غائب ہو جاتے ہیں جس بنا پر سرکاری ادارے عوامی مسائل سے چشم پوشی کرتے ہیں اگر حلقہ کی قیادت کو عوامی مسائل میں دلچسپی ہو تو کوئی وجہ نہیں کہ اربوں روپے ریونیو دینے والے شہر کے مسائل حل نہ ہو ں ۔
ان خیالات اظہار انجمن تاجراں اتحاد گروپ چودھری محمود احمد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میرپور کا ممبر اسمبلی بیرونی دوروں میں مصروف رہتا ہے ۔ جبکہ نام نہاد عوامی ایم ایل اے جس نے ضمنی انتخابات میں عوام سے وعدے کیے تھے بھی عوام کی نظروں سے اوجھل ہے چودھری محمود احمد نے کہا کہ آزادکشمیر میں عنقریب انتخابات کا بگل بجنے والا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.