طالبہ ثاقبہ کاکڑ کیس میں پرنسپل اور کلرک سمیت 40 گواہان کے بیا نا ت قلمبند

پیر 14 مارچ 2016 16:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)مسلم باغ گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کیس میں جوڈیشل کمیشن نے پرنسپل اور کلرک سمیت 40 گواہان کے بیا نا ت قلمبند کر دیئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ثاقبہ کاکڑ کیس میں جوڈیشل کمیشن نے مسلم باغ گرلز کالج کے سابقہ پرنسپل عابدہ غوث اور سابقہ کلرک محمود اور 40 طالبات کے بیانات قلمبند کر دیئے گئے۔