سرتاج عزیز 17 مارچ کو نیپال میں سارک وزراء کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے
پیر 14 مارچ 2016 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز 17 مارچ کو نیپال میں ہونے والی سارک ممالک کے وزراء کے کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بھارت کی وزیرخارجہ سشما سوراج سے پاک بھارت جامعہ مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے بات کرینگے۔
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق بھارت میں پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد پاک بھارت مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کیلئے بات چیت کریں گے۔
پاکستان کی جانب سے جامع مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا جائے گا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیپال میں ہونے والے اجلاس میں سرتاج عزیز سارک کے تمام ممالک کو وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اپنے ممالک کے سربراہان کو پاکستان میں رواں سال اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.