وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،تحفظ نسواں بل پر تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سرپرستی میں کمیٹی تشکیل
پیر 14 مارچ 2016 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ہے ،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال سمیت تحفظ نسواں بل پر تبادلہ خیال کیا گیا ،مولانا فضل الرحمن نے بل کے حوالے سے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ واقع جاتی عمرہ رائیونڈ روڈ پر ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ تحفظ نسواں بل کے مسئلہ پر ہونیوالی اس ملاقات میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو تحفظ نسواں بل بارے بریفنگ دی اور انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے ترامیم کے حوالے سے دینی تجاویز بھی دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.