وفاقی اور صوبائی حکومت نے چشمہ لفٹ کینال پراجیکٹ کی منظوری دیدی ہے،ضلعی ناظم نوابزادہ عزیزاللہ خان
پیر 14 مارچ 2016 16:41
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)ضلع ناظم نوابزادہ عزیزاللہ خان علیزئی نے کہاہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت کی کوششوں سے وفاق اورخیبرپختونخواہ حکومت نے چشمہ لفٹ کینال پراجیکٹ کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ 20مارچ2016ء کوکیچ کے مقام پر میلہ اسپان کی تقریب کے موقع پر اس اہم منصوبے کے افتتاح کی نویدسنائینگے۔
جس کیلئے ہم پی ٹی آئی کے چےئرمین عمران خان اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک کے بیحدمشکورہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلع کونسل ہال میں ضلع وتحصیل کونسل ممبران کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت میں کیا۔اس موقع پرضلع نائب ناظم سرداراسماعیل بلوچ بھی موجودتھے۔اجلاس سے ہارون اعوان‘محمدحنیف پیپاایڈووکیٹ‘راجہ شوکت علی‘سردارفتح اللہ خان میانخیل‘انعام اللہ تاجوخیل اورحبیب اللہ سمیت دیگرممبران نے خطاب کیا اورچشمہ لفٹ کینال پراجیکٹ کے سلسلے میں اس کے افتتاح کی نویدپرخوشی کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ اس اہم منصوبے کاافتتاح خیبرپختونخواہ حکومت جلدکرکے اس پرفوری کام کاآغازکرے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.