پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 18:00

پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا

کولکتا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر کے 157 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا کی پوری ٹیم 142 پر آؤٹ ہو گئی۔