پرائیویٹائزیشن پر شور مچانے والے KPKمیں ہسپتالوں کا سودا کررہے ہیں۔ عاشق شاہ کرمانی
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 18:30
حجرہ شاہ مقیم ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء )ایم این اے سید عاشق شاہ کرمانی نے کہا کہ پرائیویٹائزیشن پر شور مچانے والے KPKمیں ہسپتالوں کا سودا کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
عمران خاں کے دوست اور کزن کے علاوہ خیبر پختونخواہ میں ایسا کوئی شخص نہیں تھا جو ہسپتالوں کی دیکھ بھال کر سکتا پختون عوام نیازی خاں اور اس کے اتحادیوں کو مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دینگے بلد یاتی نمائندے گو عمران گو کے نعرے لگا رہے ہیں وزیر اعلی پرویز خٹک کو ناچ گانے پر لگا کر صوبے کی حکومت بنی گالا محل سے جہاز ی ملاز م چلار ہے ہیں اگر وفاقی حکومت پرائیویٹا ئزیشن کر ے تو غلط کے پی کے میں ہوتو ٹھیک ایسا نہیں چلے گا پی ٹی آئی حکومت ناکام ہوچکی آئندہ الیکشن میں مرکز سمیت تمام صوبوں میں ن لیگ کی حکومت ہوگی وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف نے پنجاب میں لینڈ ر یکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرکے ایک اور وعد ہ وفا کردیا ان خیالا ت کا اظہار ممبر نیشنل اسمبلی نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 145میں زمینداروں سے خطاب وصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع اسسٹنٹ کمشنر کنول نظام بھٹو اور ممبر پنجاب اسمبلی جاوید علاالدین بھی موجود تھے۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.